جس امریکی فوجی نے ١٦ افغانوں کو قتل کیا ہے اس کو پاگل کرار دینے کی کوششیں زوروں پر ہیں - کیا امریکہ اور یوروپ کے لوگوں کے لئے یہ خیال کرنا بھی مشکل ہے کہ ان میں سے کویی ہتھیارہ یا دہشتگرد ہو سکتا ہے ؟ یا پھر یہ اس بات کا نیا نمونہ ہے کہ دہشتگرد ایک عیسیٰ لفظ ہے جو صرف مسلموں کے لئے استمعال کیا جاتا ہے ؟
جواب مشکل نہیں ہے
ناروے کہ اندرس بروک ایک پاگل تھا ، امریکہ کہ رابرٹ بیلس کہ دماغ خراب ہو گیا تھا ، لکن عرب ملکوں میں رہنے والے جیسے انسان نہیں ہے، جیسے انکا دماغ خراب نہیں ہوتا... لکن انکے لئے صرف ایک ہی لفظ استمعال ہوتا ہے : دہشتگرد !
No comments:
Post a Comment